🌺سانحہ کربلا کی اصل حقیقت🌺
🍀لیکچر 4🍀
🌷امام حسن رضی اللہ عنہ اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہ میں صلح🌷
🌻 حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت
کوفیوں کا امام حسن رضی اللہ عنہ سے ناروا سلوک
🌻 حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے خانہ جنگی کا دروازہ بند کیا اور تاریخی الفاظ کہے
🌻 "اگر خلافت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا حق تھی تو ان تک پہنچ گئی اور اگر میرا حق تھی تو میں نے ان کو سونپ دیا"
🌻 اس بات کی پیشین گوئی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی تھی
🌻 کہ میرے اس بیٹے حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے ذریعے اللہ ایک وقت میں مسلمانوں کے دو گروہوں میں مصالحت کرائے گا
🌻 اس صلح پر سبائی سازش کرنے والے یہود سخت مشتعل تھے انھوں نے امام حسن رضی اللہ عنہ کی شان میں بہت گستاخی کی
🌻 اس صلح کے بعد عالم اسلام 20 سال متحد رہا
🌻 حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ صحابی اور کاتب وحی ہیں
🌻 خلافتِ راشدہ کے دور کے بعد اُمت کی تاریخ کا سب سے افضل دور امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا 20 سال کا پر امن دور تھا
🌻 صلح کے بعد 10 سال حضرت حسن رضی اللہ عنہ زندہ رہے، صلح 41 ہجری میں ہوئی 51 ہجری میں حضرت حسن رضی اللہ عنہ کا وصال ہو گیا
🌻 حضرت حسن رضی اللہ عنہ کو زہر دینے والے سبائی سازشی خارجی لوگ تھے
🌻 امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے یزید کو اپنا جانشین نامزد کیا
🌻 اہل سنت والجماعت کا عقیدہ
🌻 "امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے فیصلے سے اختلاف ہم کر سکتے ہیں ان کی نیت پر شک نہیں کر سکتے"
🍀ان لیکچرز کو آگے ضرور سینڈ کریں تا کہ ہم سانحہ کربلا کے اصل حقائق جان سکیں🍀
🌹مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے گا🌹
✍ عالیہ انجم
#Quranawaytojannah51
#muharram
#lecturebyaliyaanjum
#aliyaanjum #Quran #Hadees #Muharram #waqyaekarbala
0 Comments